اطہر ایسوسی ایٹس بحریہ ٹاؤن لاہور کراچی کے چیف ایگزیکٹو میاں اطہر کے تایا مہر شوکت سپرد خاک

اطہر ایسوسی ایٹس بحریہ ٹاؤن لاہور کراچی کے چیف ایگزیکٹو میاں اطہر کے تایا ...

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)بحریہ ٹاؤن لاہور،کراچی کے نامور رئیل اسٹیٹ ایجنٹ،اطہر ایسوسی ایٹس بحریہ ٹاؤن لاہور،کراچی کے چیف ایگزیکٹو میاں اطہر کے تایا جان مہر شوکت پنجاب سوسائٹی غازی روڑ کے قبرستان میں سپرد خاک،نمازہ جنازہ میں ایم پی اے ےٰسین سوہل سمیت ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی بڑی تعداد میں شرکت، ڈی ایچ اے کے وائس چیئرمین عرفان میو نے جنازہ کے موقع پر میاں اطہر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔

اطہر ایسوسی ایٹس

مزید : صفحہ آخر