ملتان سمیت صوبہ بھر کے 20 مختلف جیلوں میں افسران کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری

  ملتان سمیت صوبہ بھر کے 20 مختلف جیلوں میں افسران کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن ...

  



ملتان ( وقا ئع نگار) محکمہ داخلہ پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے 20 مختلف جیلوں میں افسران کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں۔جادی احکامات کے مطابق نازک (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)

شہزاد کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان،عارف نثار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ہائی سیکورٹی بیرک ملتان تعینات کردیا ہے۔اس کے علاؤہ اشتیاق احمد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ،محمداکرام سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات کردیا یے۔مزید برآں مظہر اقبال ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ جیل جہلم،جماعت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ہائی سکیورٹی میانوالی عنایت اللہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل اوکاڑہ۔محمد ارشد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ جیل بہاولنگر کامران صدیق کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد،شوکت علی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو سب جیل شجاع آباد عمران بٹ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جے اینڈ ڈی ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ۔عمران اشرف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ۔وجاہت علی خان ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ جیل نارروال۔محمد کاشف ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جے اینڈ ڈی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ۔ناصر نواز ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل ڈسٹرکٹ جیل حافظ آباد۔ جعفر سعید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ہائی سکیورٹی جیل ساہیوال۔ شمشاد حسین ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین۔ قیصر فاروق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد۔آصف مرتضیٰ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ۔ثمرین اکرم ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا تعینات کیاگیا ہے

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر