راجن پور میں یونیورسٹی کا قیام‘ امان اللہ دریشک کے خط پر وزیراعلیٰ کی جانب سے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو ڈائریکٹو جاری

      راجن پور میں یونیورسٹی کا قیام‘ امان اللہ دریشک کے خط پر وزیراعلیٰ کی ...

  



را جن پور(نا مہ نگار)راجن پور ضلع کے نوجوانوں کے لیے خوشخبری چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے یونیورسٹی کے لیے اپنی کوششیں (بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

تیز کردیں ہیں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کو لیٹر لکھا جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے آفس سے راجن پور میں یونیورسٹی کے لیے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نام ڈائریکٹو جاری کر دیا گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر