نوجوان وکلا کیلئے تربیتی لیکچر کا انعقاد‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے آگاہی دی

  نوجوان وکلا کیلئے تربیتی لیکچر کا انعقاد‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد ...

  



مظفرگڑھ.بیورو رپورٹ، تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے نوجوان وکلا کی تربیت کے لئے لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

نے لیکچر دیا ہے اور ریونیو کورٹ کے بارے میں وکلاء کو قانونی طور پر طریقہ کار کے بارے میں آگاہ کیا اور کہا ہے کہ اگر نوجوان تھوڑی سی محنت کریں تو ریونیو عدالت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ زیادہ معلومات لے سکتے ہیں اس موقع پر سینئر ایڈووکیٹ وزیر احمد چانڈیہ نے بار وکلاء سیر حاصل گفتگو کی ہیں.کہ ہمارے نوجوان وکلائقابل اور محنتی ہیں تھوڑی سی توجہ دیں تو ریونیو کورٹ کے قانونی پہلوؤں پر عبور حاصل ہو جائے گا صدر بار ملک ارشد حسین بھٹی اور جنرل سکڑیری زبیر خان سہرانی نے آ خر میں تمام وکلائکا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا وکلاء ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی کے لیکچر کو زیادہ تعداد میں شرکت کیا کریں تاکہ نوجوان وکلاء کو کچھ سیکھنے کو ملے گا تربیتی لیکچر میں مبمر پنجاب بار کونسل جام یونس سینئر وکیل مہر تنویر احمد جانگلہ نے خصوصی شرکت کی۔

صہیب احمد رومی

مزید : ملتان صفحہ آخر