محکمہ تعلیم کی ماہانہ رینکنگ جاری‘ ملتان کی تنزلی‘ 16ویں نمبر پر پہنچ گیا

  محکمہ تعلیم کی ماہانہ رینکنگ جاری‘ ملتان کی تنزلی‘ 16ویں نمبر پر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے ماہانہ رینکنگ جاری کردی، ملتان کی تنزلی،16ویں نمبر پہنچ گیا،تفصیل کے مطابق سکولوں کی ماہانہ رینکنگ جاری کردی گئی جس کے مطابق ملتان کی تنزلی کا سلسلہ نہ رک سکا،93.286پوائنٹ کیساتھ 16 نمبر پر ہے، جبکہ اوکاڑہ 95.752پوائنٹ کے ساتھ پہلے، ننکانہ صاحب دوسرے، چکوال تیسرے، قصور چوتھے منڈی بہاوالدین 5ویں، سرگودھا چھٹے، وہاڑی 7(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

،بہاولپور8ویں، گجرات 9ویں، فیصل آباد 10ویں، راولپنڈی 11ویں، اٹک 12ویں، لودھراں 13 جہلم 14ویں شیخوپورہ15ویں جبکہ ملتان 16ویں، حافظ آباد 17، ٹوبہ ٹیک سنگھ 18ویں، نارووال 19ویں، مظفرگڑھ 20ویں نمبر پر رہا، جبکہ لاہور 24، خانیول 23ویں، رحیم یار خان 26ویں، راجن پور 31ویں نمبر پر ہے۔
رینکنگ