ڈیرہ‘ زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیر‘ ہسپتال منتقل

  ڈیرہ‘ زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیر‘ ہسپتال ...

  



ڈیرہ غازی خان (نمائندہ خصوصی)تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ ھنڈا شوروم کے قریب رہائش پزیر ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

زہریلا دودھ پینے سے حالت خراب ھوگئی واقع کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے ٹیچنگ ھسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں فوری طبعی امداد فراھم کی گئی ڈاکٹروں کے مطابق پانچوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ھے متاثرہ افراد میں 35سالہ عبدالطیف،سولہ سالہ دانش،بارہ سالہ رمیشا،آٹھ سالہ روشنی اور پندرہ سالہ شاکان شامل ہیں۔

زہریلا دودھ

مزید : ملتان صفحہ آخر