پیک کے زیر اہتمام 8ویں کے امتحان 4فروری سے شروع‘ ڈیٹ شیٹ جاری

  پیک کے زیر اہتمام 8ویں کے امتحان 4فروری سے شروع‘ ڈیٹ شیٹ جاری

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)”پیک“ کے زیر اہتمام 8ویں کے امتحان 4فروری سے شروع ہوں گے‘ جاری ڈیٹ شیٹ کے مطابق 4فروری کو انگلش، 6کو سائنس، 8کو اردو،10ریاضی، 12 (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

اسلامیات، اخلاقیات اور13فروری کو اسلامیات ناظرہ کا پرچہ ہوگا، امیدواروں کو پیر سے 30 منٹ پہلے پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، امیدوار اپنی رولنمبر سلپ ساتھ لائیں گے، فون اورکیلیکولیٹر پرپابندی ہوگی،اپنے سکولوں کی یونفارم میں ہی طلبا آئیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر