حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں پولیو ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں پولیو ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار) پولیو کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لئے حکومت پنجاب کا صوبہ بھر میں پولیو ورکرز بھرتی کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت نے 3 ہزار 613 پولیو ورکرز کی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

بھرتی کی سفارش کی ہے۔ نئے بھرتی ہونے والے پولیو ورکرز نو اضلاع میں خدمات سرانجام دیں گے۔ ورکرز کی بھرتی کا فیصلہ پولیو کیسز میں اضافے سے متعلق رپورٹ کے مطابق کیا گیا ہے۔ دریں اثنا پولیو ورکرز کی بھرتی مستقل بنیادوں پر ہوگی یا کنٹریکٹ پر اس کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے۔