سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کی اہلیہ کی قل خوانی‘سید مظہر سعید کاظمی نے دعا کرائی‘ سیاسی‘ سماجی ومذہبی شخصیات کی شرکت

  سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کی اہلیہ کی قل خوانی‘سید مظہر سعید کاظمی ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر) سابق گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی اہلیہ محترمہ اور لیگی رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ،ڈاکٹر ملک یاسر رفیق (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

رجوانہ،بیرسٹر ملک کاشف رفیق رجوانہ، کی والدہ خواجہ محسن مسعود، کی ساس کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کے موقع پر علامہ سید مظہر سعید کاظمی نے اجتماعی دعا کرائی جبکہ قاری عبدالغفار نقشبندی نے تلاوت کلام پاک و حمد و ثناء کی سعادت حاصل کی قل خوانی کے موقع پر سید یوسف رضا گیلانی۔مسٹر جسٹس امیر بھٹی،مسٹر جسٹس وحید احمد خان۔مسٹر جسٹس خرم محمود صادق،مسٹر جسٹس رسال حسن سعید،مسٹر جسٹس مزمل اختر شبیر،مسٹر جسٹس شجاعت،مسٹر جسٹس شہزاد احمد خان،سیشن جج سہیل اکرام،سنیر سول جج انتخاب عالم،جج لیبر کورٹ طارق محمود،سینر ایڈشنل رجسٹرار فخر شبیر سیال،سرچ افیسر ہائی کورٹ ملتان شفیق احمد،جاوید سعید،مسٹر جسٹس رزوار حسین شاہ،مسٹر جسٹس ر ظفراللہ خان خاکوانی، سینیٹررانا محمودالحسن، شیر علی گورچانی،خواجہ اقبال مسعود، ملک حفیظ رجوانہ،ملک اقبال رجوانہ، ملک اشفاق رجوانہ،ملک فیض رسول رجوانہ،ملک عامر رجوانہ،ملک طاہر رجوانہ،ملک ناصر رجوانہ، ملک مظہر رجوانہ، ملک ناصر رجوانہ، سید مجتبی گیلانی، سید ابو الحسن گیلانی، مہر ارشاد سیال، میاں غلا م حسین شاہد،رانا اعجاز نون،اقبال عاربی،عبدالغفار ڈوگر،شیخ تارق رشید،چوہدری عبدالوحید ارائیں۔ رانا طاہر شبیر،رانا ابراھیم مدنی،حاجی احسان ایدین قریشی،ابراھیم خان،اقبال خاکوانی، ایم پی اے ظہیرالدین خان علیزئی، نواب شجاع الدین علیزئی، جوائنٹ گروپ ایڈیٹر پاکستان شوکت اشفاق، عمر خان کھوسہ، ملک اعجاز رجوانہ، ڈاکٹر خالد خاکوانی، سعید انصاری، شیخ طارق رشید، منور احسان قریشی، عمر فاروق بھٹی،عثمان خان بابر،ملک ناصر کمبوہ،شیخ فیصل،سردار شیر خان،ارشاد علی قریشی،پیر سائم رفیع شاہ،نجف مہے، قادر نواز سانگی،اسلم ہمایوں۔ظفر قادری،شیخ فہیم،خالد محمود خان،ریاض الحسن گیلانی،طلال صدیقی۔فہیم ممتاز۔ممتاز بھٹہ،اظہر سلیم،طارق رجوانہ،اسلم ندیم بھٹہ،حیدر عثمان،رفیق کریمی۔شیخ آصف،ملک طیب ا رائیں،رانا نوید،اسلم ڈوگر،نواب ندیم الدین، چوہدری حمزہ،علامہ فاروق سعیدی،علامہ عبدالغفار نقشبندی،خواجہ شیراز احمد،ڈاکٹر امجد چانڈیو،شیخ یونس،ملک انور علی،مطیع الحسن بخاری،قسور بھٹی،زاہد بشیر قریشی، خواجہ محمد یوسف، خواجہ محمد عثمان، خواجہ محمد حسین، خالد جاوید وڑائچ، عثمان بھٹی،سیلمان قریشی،ملک زوالفقار،مرتضی کھر،فصیع الدین قریشی،شاکر حسین شاکر،رانا نعیم،محمد بخش بھٹی،چوہدری غلام سرورانصاری،قیصرگجر،میاں ثاقب الرحمان، مظہر جاوید، ڈاکٹر اختر کالرو،جاوید صدیقی، چوہدری حنیف،سید جعفر شاہ، اصغر خان، رانا عابد بوکسر،ضررارخان، جعفر شاہ،مشتاق انصاری،ملک افضل،ملک مسعود،ممتاز نیازی،شیخ واجد شوکت، اظہر کمبوہ،مظہر کمبوہ،وحید رجوانہ،رسالت شیر وانی،راو ساجد،علامہ سعید احمد فاروقی،ڈاکٹر سعید خان،جمیل عباسی،وسیم انصاری، ایم سلیم راجا، عنصر بلوچ،زاہد گردیزی۔ساجد گجر، اکرم سیکرٹری سمیت بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کی۔

قل خوانی

مزید : ملتان صفحہ آخر