وہاڑی‘ شدید دھند کا سلسلہ جاری شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات

    وہاڑی‘ شدید دھند کا سلسلہ جاری شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات

  



وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی) شہر اور گردو نواح میں دوسرے روزبھی شدیددھند کاراج دھندکی وجہ سے حدنگاہ چندفٹ رہ گئی سردی کی شدت بدستور برقرار درجہ حرارت(بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

6درجہ سنٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا واقعات کے مطابق شہر اورگردونواح میں صبح سویرے موسم کی صورتحال جوں کی توں ہیشدید دھند کا سلسلہ دوسرے روزبھی جاری ہے سردی کی شدت بھی برقرارہے جبکہ گزشتہ روزکے مقابلہ میں درجہ حرارت میں ایک درجہ سینٹی گریڈکمی ریکارڈکی گئی ہے دھنداورسردی کی شدت کی وجہ سے پولیس کے ترجمان نے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گاڑی ڈرائیور تیزرفتاری سے اجتناب کریں فوگ لائٹس کااستعمال کریں۔شوگرملزکوگناسپلائی کرنے والے ٹرالرڈرائیورز سفرمیں احتیاطی تدابیراختیارکریں ڈرائیورز غیرضروری اوورٹیکینگ اور اوورلوڈ سے گریزکریں محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ مزید دوروزتک صبح کے اوقات میں شدیددھندرہنے اوردوپہرکے وقت دھوپ نکلنے کے امکانات ہیں۔

دھند

مزید : ملتان صفحہ آخر