مردان، بڑے بھائی سے پستول چل جانے سے چھوٹا بھائی جاں بحق

    مردان، بڑے بھائی سے پستول چل جانے سے چھوٹا بھائی جاں بحق

  



مردان (بیورورپورٹ) نواحی علاقہ غلہ ڈھیر میں کھیل کود کے دوران بڑے بھائی سے پستول چل جانے سے چھوٹا بھائی لگ کر جان بحق ہوگیاشیخ ملتون کے علاقہ محلہ گمبت وال میں اسماعیل نامی شخص کے بیٹے کمرے میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران چارپائی پر پڑی پستول

سات سالہ محمد نے اٹھالیا جس سے وہ چل کر گولی چھوٹے بھائی تین سالہ احمد کے جسم پیوست ہوگئی جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوگیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی

مزید : پشاورصفحہ آخر