جندول میں تجاوزات کیخلاف آپریشن،متعدد تھڑے مسمار،سامان ضبط

  جندول میں تجاوزات کیخلاف آپریشن،متعدد تھڑے مسمار،سامان ضبط

  



جندول (نمائندہ پاکستان)جندول اسسٹنٹ کمشنر جندول طارق حسین کی ہدایات پر جندول بھر میں تجاوزت کے خلاف اپریشن کیا گیا کئی دوکاندار وں سے تجاوزات کے زمرے میں انے والے اشیاء سیڑھیاں،ہاتھ گاڑی،شیٹس سمیت دیگر سامان بحق سرکار ضبط کرلیا۔تفصلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لوئر دیر سعادت حسین کے خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جندول اور دیگر سٹاف نے سب ڈویژن جندول میں تجاویزت کے خلاف گریڈاپریشن کیا جس میں غیر قانونی تجاوازت میں ملوث دوکاندروں،ریڑی باندوں کو باری جرمانے کے علاوہ درجنوں دکانداروں سے تجاوزت کے زمرے میں انے والے آشیاء بحق سرکار ضبط کیا کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر طارق حسین نے کہا کہا کہ ائندہ تجاوازت کرنے ولا کو جیل میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ باری جرمانے بھی ادا کرئنگے

مزید : پشاورصفحہ آخر