ملک ترقی میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے،طارق سعید

  ملک ترقی میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل ہے،طارق سعید

  



سر ائے نورنگ (نمائندہ پاکستان) پا کستان تحر یک انصاف جنو بی اضلاع کے سینئر نا ئب صدر طارق سعید خان میداد خیل نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک و قو م کی ترقی میں نو جوا نو ں کا کر دار نہا یت اہمیت کا حا مل ہو تا ہے، موجودہ حکو مت نو جوا نو ں میں پو شیدہ صلا حیتو ں کو اُ جا گر کر نے کے لئے ٹھو س اقدا ما ت کر رہی ہے ان خیا لات کاا ظہار انہو ں نے گذ شتہ روز یہا ں ایک تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اُن کا کہنا تھا کہ نو جوا ن کسی بھی ملک و قوم کا قیمتی سر ما یہ ہو تے ہیں اور ان کی اہمیت و افا دیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے پی ٹی آئی حکو مت نو جوا نو ں کی فلا ح و بہبود پر خصوصی تو جہ دے رہی ہے اور اُن میں پو شید ہ صلا حیتو ں کو با ہرنکلنے اور مثبت سر گر میو ں پر خرچ کر نے کے لئے ہماری حکو مت نوجوا نو ں کو بہتر ین اور فا ئدہ مند مواقع فراہم کر رہی ہے اُن کا مز ید کہناتھا کہ پی ٹی آئی کو ایسے حا لات میں اقتدار ملی کہ جب ملکی خزانہ خا لی پڑا تھا اور ہر طرف کر پشن، اقربا ء پروری اور بد عنوانیو ں کا راج تھا تا ہم وزیر اعظم عمر ان خان کی انقلا بی اقدامات کی بدو لت کر پشن کے دروازے بند ہو ئے اور ملک میں میرٹ کی با لا دستی قائم ہو گئی انہو ں نے پا کستانی عوام پر زور دیا کہ وہ عمر ان خان پر یقین رکھیں وہ ایک مخلص اور محب وطن سیا ستدان ہیں اور نظا م کی بہتری کے لئے بہتر ین اقدا مات اُ ٹھا رہے ہیں اور اُن کی یہ کوششیں ایک دن ضرور رنگ لے آئے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر