خدائی خدمتگارسرورگل بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  خدائی خدمتگارسرورگل بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل ہیروشاہ محلہ پلوناؤ کے خدائی خدمتگارسرورگل بابابقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم اعتبارگل کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر