راضی مندکی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

    راضی مندکی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل مڈل بٹ خیلہ کے محلہ بھابھی چم کے راضی مندکی والدہ کی رسم قل آج بروزجمعہ بھائی چم میں اداکی جائیگی۔مرحومہ جہانگیراورحیات خان کی بھی والدہ تھی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر