فضل الرحمان خان کی رسم قل آج ہوگی

    فضل الرحمان خان کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسیرپرنسپل ہائرسیکنڈری سکول ڈھیری جولگرام کے پرنسپل فضل احدخان کی والدفضل الرحمان خان کے رسم قل آج بروزجمعہ ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں اداکی جائیگی۔مرحوم فضل قادرخان،فضل حمیدخان اورفضل ودودخان کے بھی والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر