سیدمحمدحیات عباس بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سیدمحمدحیات عباس بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈمحلہ شلمانوں کے نوجوان سابق نجی سکول کے پرنسپل سیدمحمدحیات عباس بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوالاڈھنڈڈھیری کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں انکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم شیخ نورمحمداستاذمرحوم کافرزندجبکہ فضل حیات نورحیات بشیرآحمدکے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر