فضل ستاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

فضل ستاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل سخاکوٹ صادقین کلے کے فضل ستاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوسخاکوٹ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم فضل رحیم اورفضل حسین کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر