امیر ہاتم کی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

امیر ہاتم کی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) محکمہ صحت مالاکنڈ کے فارمیسی ٹیکنیشن امیرہاتم ساکن شیرخانہ پلئی کی ا ہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوپلئی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کریا۔نمازجنازے میں محکمہ صحت کے ملازمین سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر