(ر) صوبیدارمحمداسحاق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

(ر) صوبیدارمحمداسحاق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل طوطہ کان انجینئرفیصل حیات کے سسر(ر) صوبیدارمحمداسحاق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سا منے سپردخاک کردیا۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر