فرہاد خان وفات پاگئے

  فرہاد خان وفات پاگئے

  



بنوں (بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف بنوں سٹی کے سابق صدر سرحد اللہ سرحدی کے بھائی فرہاد خان وفات پاگئے جسکی نماز جنازہ حسن خیل جعفر خان میں ادا گئی اور بعدازاں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر