اکرم خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں

  اکرم خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں

  



بنوں ( بیورورپورٹ)میر صاحب اللہ خان کی ہمشیرہ اور کیجوالٹی سٹاف کے اکرم خان کی پھوپھی انتقال کر گئی مرحومہ کی نماز جناہ دھرمہ خیل قبرستان میں ادا کی گئی بعد ازاں مرحومہ کی تدفین آبائی قبرستان میں کی گئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر