یکجہتی کشمیر انٹر کالجیٹ سائیکلنگ چمپئن شپ ریس 5فروری کو ہوگی

  یکجہتی کشمیر انٹر کالجیٹ سائیکلنگ چمپئن شپ ریس 5فروری کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(این این آئی)آزادی کی جنگ لڑنے والے کشمیرکے عوام سے اظہاریکجہتی کرنے کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کالجز سندھ کراچی ریجن کے زیر اہتمام اور سندھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری ملک کلیم احمد اعوان اور وومن ونگ کی ثناء علی کی سپر ویژن میں ”یکجہتی کشمیر انٹر کالجیٹ سائیکلنگ چمپئن شپ ریس“ 5فروری پی سی ہوٹل سے شروع ہوگی جس میں سندھ بھر سے سائیکلسٹ شرکت کریں گے۔