آسٹریلین اوپن ومینز سنگلز فائنل کل کھیلے جائیں گے

آسٹریلین اوپن ومینز سنگلز فائنل کل کھیلے جائیں گے

  



میلبورن (اے پی پی) رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا ویمنز سنگلز فائنل لائن اپ مکمل ہو گیا ہے جس کے مطابق ویمنز سنگلز فائنل میں امریکی صوفیہ کینن کا مقابلہ ہسپانوی ٹینس سٹار گاربین موگوروزا سے ہوگا۔ امریکی صوفیہ کینن نے سیمی فائنل میچ میں ٹاپ سیڈڈ میزبان کھلاڑی ایشلے بارٹی کو اپ سیٹ شکست دیکر جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں سپین کی گاربین موگوروزا نے رومانین فورتھ سیڈڈ سیمونا ہالپ کو اپ سیٹ شکست دیکر میگا ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی