سندھ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 13 فروری سے کراچی میں شروع ہو گا

سندھ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 13 فروری سے کراچی میں شروع ہو گا

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سندھ گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 13 فروری سے کراچی میں شروع ہو گا۔ سندھ تھرو بال ایسوسی ایشن ویمن ونگ کی صدر ثمن انور نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں دو گیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی