شعیب ملک اپنی38ویں سالگرہ کل منائینگے

  شعیب ملک اپنی38ویں سالگرہ کل منائینگے

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اپنی38ویں سالگرہ یکم فروی دھوم دھام سے منائیں گے اس سلسلے میں سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداح بھی سالگرہ کی تقاریب منعقد کریں جہاں کیک کاٹے جائیں گے اور شعیب ملک کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گے۔شعیب ملک یکم فروری 1982ء کو پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئے انہوں نے ون ڈے کرکٹ کا آغاز1999ء سے کیا تھا۔

میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 2001ء میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلتے ہوئے کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی