کلاسیکل موسیقی کی اہمیت وقت گزرنے کے ساتھ کم ہورہی ہے،غلام علی

کلاسیکل موسیقی کی اہمیت وقت گزرنے کے ساتھ کم ہورہی ہے،غلام علی
 کلاسیکل موسیقی کی اہمیت وقت گزرنے کے ساتھ کم ہورہی ہے،غلام علی

  



لاہور (فلم رپورٹر) معروف غزل گائیک استاد غلام علی نے کہا کہ کلاسیکل موسیقی کو ایک الگ مقام حاصل ہے اورکچھ دہائیاں قبل تک کلاسیکل موسیقی کو بے حد پذیرائی حاصل تھی۔بد قسمتی سے ا ب اس کی قدر کرنے والے کم ہوتے جارہے ہیں جس سے دل دکھی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو کلاسیکل موسیقی کو سیکھنا چاہیے اور اس کیلئے میں اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے تیار ہوں۔نئے آنے والے اس کی جانب راغب نہیں نہیں ہوتے۔

غلام علی نے کہا ہے کہ میں نے بطور ثقافتی سفیر پوری دنیا میں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائی ہیں۔

مزید : کلچر