لوئر دیر میدان میں کھلو نمابم پھٹنے سے 3بچے شدید زخمی

  لوئر دیر میدان میں کھلو نمابم پھٹنے سے 3بچے شدید زخمی

  



تیمرگرہ (بیورو رپورٹ) لوئر دیر میدان میں کھلو نمابم پھٹنے سے تین بچے شدید زخمی ہسپتال منتقل پو لیس زائع کے مطابق لوئر دیر کے علاقہ خان آباد میدان میں گھر کے قریب کھلونا نما بم پھٹنے سے تین بچے ایمن، حسینہ، اور عبیداللہ ولد کلیم اللہ جن کی عمریں بالترتیب 8 تا 12 سال بتائے جاتے ہیں شدید زخمی ہو گئے انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیا جن کی حالت خطرے سے با ہر بتا یا جاتا ہے پولیس کے مطابق کلیم اللہ کے گھر کے قریب کسی نے کھلونما بن رکھا گیاتھا کہ بچے اسے کھلونا سمجھ کر اس سے کھیل رہے تھے کہ بم پھٹنے سے مذکورہ تینوں بچے شدید زخمی ہو گئے پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کی۔۔

مزید : صفحہ اول