افغانستان میں 19 جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

افغانستان میں 19 جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہرات(شِنہوا)افغانستانکے مغربی صوبے ہرات میں 19 طالبان جنگجوں نے افغان سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں، یہ بات افغان فوج نے جمعرات کو ایک بیان میں کہی ہے۔افغان فوج کے 207 ظفر کورنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ سابقہ جنگجو صوبے کے چشتی شریف ضلع میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ طویل لڑائی سے تنگ آگئے تھے اور آخرکار انہوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے بدھ کو افغان سیکیورٹی فورسز کے سامنے اپنے آپ کو سرینڈر کردیا۔

مزید :

عالمی منظر -