رمضان شوگر ملز کیس ، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

رمضان شوگر ملز کیس ، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
رمضان شوگر ملز کیس ، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے حمزہ شہباز اور یوس عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے نواشریف کی میڈیکل رپورٹس آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کو مطمئن کیا جائے کہ نوازشریف کی حالت سفر کے قابل نہیں ہے ۔ عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہبازشریف اور مریم نواز کے کزن یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں بھی 14 روز کی توسیع کر دی ہے ۔

مزید : قومی