انڈر 19 ورلڈ کپ ، افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے

انڈر 19 ورلڈ کپ ، افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے
انڈر 19 ورلڈ کپ ، افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا ؟ جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بینونی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے چوتھے کواٹر فائنل میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خلاف کواٹر فائنل میں پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے ، عبدالواحد کی جگہ محمد حیریرہ فہیم کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے قومی ٹیم کیلئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیاہے ۔

مزید :

کھیل -