چوتھا ٹی ٹوینٹی ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

چوتھا ٹی ٹوینٹی ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا
چوتھا ٹی ٹوینٹی ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

  



ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈیا نے چوتھے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے166رنز کا ہدف دے دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پربھارت نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے جس میں منیش پانڈے نے نصف سینچری بنائی اور ٹیم کو بڑی سپورٹ فراہم کی ۔جبکہ ا ن کے علاوہ اوپننگ پر آنے والے راہو ل 39 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ، ان کے علاوہ کوئی اور کھلاڑی خاطرہ خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پایا ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ بھارت کے کپتان ویرات کوہلی کبھی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں کامیاب نہیں ہو پائے اور صرف 11 رنز بنا کر پولین لوٹ گئے ۔

مزید : کھیل