لاہور میں باپ کی اپنی ہی معصوم بیٹی کے ساتھ زیادتی

لاہور میں باپ کی اپنی ہی معصوم بیٹی کے ساتھ زیادتی
لاہور میں باپ کی اپنی ہی معصوم بیٹی کے ساتھ زیادتی

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوتیلے باپ نے اپنی ہی 12 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیل کے مطابق تھانہ فیروز والا کی حدود میں ملزم شہباز علی نے 12 سالہ علیشہ کے ساتھ متعدد بار زیادتی کی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیالیکن تاحال ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں ہوئی ۔وکیل جنید عباسی نے الزام عائد کیا کہ پولیس ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے ، 8787 اور سٹیزن پورٹل پر شکایت کے باوجود ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور