سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک  ڈاؤن، 2 ملزم گرفتار، منشیات‘ اسلحہ برآمد

سماج دشمن عناصر کیخلاف کریک  ڈاؤن، 2 ملزم گرفتار، منشیات‘ اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کر ائم رپورٹر)شالیمار پولیس نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاو ن کے دوران 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار پولیس نے تعلیمی اداروں کے گردونواح میں منشیات فروخت کرنے والا منشیات فروش امجد بٹ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1 کلو 100گرام چرس برآمد کر لی جبکہ دوسری کارروائی میں پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزم فرحان کو 30 بور پسٹل اور متعدد گولیاں سمیت گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ 

مزید :

علاقائی -