پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیون میں آ ج ایک میچ کافیصلہ ہوگا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سرفرازاحمد کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ ملتانز سلطانز کی ٹیم کی کپتانی کے فرائض محمد رضوان سر انجام دے رہے ہیں دونوں ٹیموں کے کپتان آج کھیلے جانے والے میچ میں کامیابی کے لئے پرعزم ہیں کوئٹہ کے سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم آج میچ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے کامیاب ہوگی۔