چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس، اطہر من اللہ نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کیخلاف بدعنوانی کی انکوائری نہ کرنے پر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کیخلاف دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی ہے،فاضل چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل ڈویڑن بنچ سوموار31جنوری کوکیس کی سماعت کرے گا۔
چیئرمین نیب