حاجی سید عجب خان انتقال کر گئے 

  حاجی سید عجب خان انتقال کر گئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوپی(نامہ نگار)ایس ڈی ایم اُستاد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹوپی کے حاجی سید عرب خان کے والد حاجی سید عجب خان انتقال کر گئے نماز جنازہ آج مورخہ  30جنوری  بروزاتوار بوقتِ دوپہر2بجے ادا کردیا گیا مرحوم کی نماز جناہ میں زندگی کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی بعدازاں مرحوم کو آبائی میں سپرد خاک کر دیا گیا رسم قل بروز منگل ادا کی جائے گی۔