حامد یار ہراج، احمد یار ہراج کی نورین نشا ط ڈاہا سے ملاقات، بلدیاتی الیکشن سمیت مختلف ایشوز پرتبادلہ خیال

     حامد یار ہراج، احمد یار ہراج کی نورین نشا ط ڈاہا سے ملاقات، بلدیاتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نامہ نگار+نمائندہ پاکستان+بیورو نیوز)  ا میدوار ایم پی اے سابق ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 206  نورین نشاط خان ڈاہا کی رہائش گاہ پرصوبائی وزیر خوراک سردار حامد یار ہراج اور پرائم منسٹر معائنہ کمیشن کے سربراہ سردار احمد یار ہراج سابق ایم اے مرحوم(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)
 نشاط احمد خان ڈاہا کے گھر پہنچ گئے اس موقع پر بلدیاتی الیکشن ضمنی الیکشن اور جنرل الیکشن کے حوالے سے لیڈران تفصیلی ون ٹو ون ملاقات ہوئی اور آیندہ کے اہداف حاصل کرنے کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر مل جل کر چلنے پر اتفاق اس موقع پر ملک عاصم ڈیہڑ بھی موجود تھے۔
نورین نشاط