کورونا سے صحتیابی کے بعد وسیم اکرم نے کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

کورونا سے صحتیابی کے بعد وسیم اکرم نے کراچی کنگز کوجوائن کرلیا
کورونا سے صحتیابی کے بعد وسیم اکرم نے کراچی کنگز کوجوائن کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) سابق سپیڈ سٹار وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کنگز کے صدر اور مینٹور وسیم اکرم نے کورونا وائرس سے نجات کے بعد ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔عمان سے واپسی پر سابق سپیڈ سٹار وسیم اکرم کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کی وجہ سے وہ آئسولیٹ ہوگئے تھے، ٹیسٹ کلیئر  آنے اور آئسولیشن کی مدت مکمل ہونے پر وہ اب کراچی کنگز کے سکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -