لاہور کی عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر سخت سزا سنا دی 

لاہور کی عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر سخت سزا سنا دی 
لاہور کی عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو جرم ثابت ہو نے پر سخت سزا سنا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن کورٹ کراچی نے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو دس سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ،عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت پر رہا ملزم کو فوری گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم بھی جاری کیا ۔ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ 11 جون 2019 کو پیش آیا تھا ۔