صاف پانی کمپنی کیس، احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنما سمیت 16 افراد کو بری کر دیا 

صاف پانی کمپنی کیس، احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنما سمیت 16 ...
صاف پانی کمپنی کیس، احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنما سمیت 16 افراد کو بری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )احتساب عدالت نے صاف پانی ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے ن لیگی رہنماو سمیت 16 افراد کو بری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں صاف پانی کیس ریفرنس کی سماعت ہوئی ، ن لیگی رہنما انجینئر راجہ قمر السلام اور وسیم اجمل سمیت 16 افراد نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھیں جسے احتساب عدالت کی جانب سے منظور کر لیا گیاہے ، صاف پانی کمپنی ریفرنس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ساجد علی اعوان نے سنایا ۔ عدالت شہبازشریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دے چکی ہے جبکہ رابطہ اور علی عمران  کی جائیداد قرقی کے احکامات بھی جاری کر چکی ہے ۔

مزید :

قومی -