کاہنہ میں ماں ، بھائی اور دو بہنوں کو قتل کرنے والے 17 سالہ زین نے اعتراف جرم کر لیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقہ کاہنہ میں ماں اور دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد ہونے کا کیس حل ہو گیا ، خاتون کے بیٹے اور لڑکیوں کے بھائی نے اعتراف جرم کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ 17 سالہ زین نے جرم کا اعتراف کر لیاہے ، زین کا کہناتھا کہ والدہ کے پستول سے چاروں کو قتل کیا ۔