کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس کس ...
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔
آج مجموعی طور پر سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج (سوموار) کو جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 45ہزار077 کی سطح پر تھا۔ 100 انڈکس کی بلند ترین سطح 45ہزار462 رہی۔تاہم جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار374کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -