یوم یکجہتی کشمیر، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

یوم یکجہتی کشمیر، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 
یوم یکجہتی کشمیر، 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے۔