ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت میں 12 بجے تک وقفہ 

ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت میں 12 بجے ...
ممنوعہ فنڈنگ کیس ،عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت میں 12 بجے تک وقفہ 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بینک کورٹ میں عمران خان اور دیگر کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی،عدالت نے کیس کی سماعت میں 12 بجے تک وقفہ کردیاگیا۔

عدالت نے کہاکہ پراسیکیوٹر آجائیں تواستثنیٰ کی درخواست پر دلائل ہوں گے ۔

یاد رہے کہ عدالت نے عمران خان کو آج تک پیشی کا آخری موقع دیا تھا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -