کسی کو تکلیف دینے والے مت بنیں

تحریر : رانا محمد شہباز انجم
اللہ صرف تمہارے راستوں کو موڑتا ہے، تمہاری دعاؤں کو نہیں ،
وہ تمہیں اپنے طریقے سے تمہاری من پسند منزل تک لاتا ہے۔
اپنی خاموشی کے ساتھ سمجھداری کا ثبوت دیں
اور اپنے الفاظ کے ذریعے کسی کو تکلیف دینے والے مت بنیں۔