امریکا،سالگرہ پر تحفے میں ملنے والے ٹکٹ نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیئے

امریکا،سالگرہ پر تحفے میں ملنے والے ٹکٹ نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیئے
امریکا،سالگرہ پر تحفے میں ملنے والے ٹکٹ نے خاتون کو ہزاروں ڈالر جتوا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(آئی این پی )امریکا میں سالگرہ کے موقع پر دوست سے لاٹری ٹکٹس تحفے میں پانے والی خاتون نے ہزاروں ڈالر کا انعام جیت لیا۔

غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کینٹن کی رہائشی وینڈی نے بتایا کہ ان کی سہیلی نے ان کو سالگرہ کے موقع پر تحفے میں 60 اوہائیو لاٹری سکریچ آف ٹکٹس کا بوکے دیا۔  وینڈی کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے گھر میں ٹکٹ سکریچ کیے تو ان میں سے ایک سے وہ 20 ہزار ڈالر کا انعام جیت گئیں۔ اس فتح کو ڈرامائی اس بات نے بنایا کہ جس ٹکٹ میں انعام نکلا وہ سب سے آخری ٹکٹ تھا۔  

مزید :

ڈیلی بائیٹس -