لندن اولمپکس:یوکرائن سے تمغہ واپس لے لیا گیا

لندن اولمپکس:یوکرائن سے تمغہ واپس لے لیا گیا
لندن اولمپکس:یوکرائن سے تمغہ واپس لے لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن اولمپکس میں متنا زع کے با عث جمنا سٹک مینز ٹیم یو نٹ کے مقابلوں میں یو کرائن سے کانسی کا تمغہ واپس لے لیا گیا ۔یہ فیصلہ جاپان کے احتجاج کے بعد تبدیل کیا گیا ۔اس فیصلے کے بعد جاپان نے چا ندی اور میزبان بر طا نیہ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔اس فیصلے سے قبل بر طا نیہ کو چا ندی اور یو کرائن کو کا نسی کا تمغہ دیا گیا تھا ۔

مزید :

کھیل -