ٹیم کی پر فا رمنس سے مطمئن ہوں :سہیل عبا س

ٹیم کی پر فا رمنس سے مطمئن ہوں :سہیل عبا س
ٹیم کی پر فا رمنس سے مطمئن ہوں :سہیل عبا س

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ہا کی ٹیم کے کپتان سہیل عبا س نے کہا ہے کہ سپین کی ٹیم کمزو ر نہیں تھی جبکہ میچ ڈرا کر نا آ سا ن کا م نہیں تھا۔جیو نیوز سے گفتگو کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ سپین سے ہو نے وا لے میچ پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن ہوں ،ٹیم متحد ہو کر کھیلی آ یندہ میچوں میں بھی اسی کا رکر دگی کی امید ہے ۔سہیل عباس کا کہنا تھا کہ لندن اولمپکس میں شامل تمام ٹیمیں مضبو ط ہیں ، ہر میچ کو فائنل سمجھ کر کھیلنا ہو گا ۔ایک سوا ل ےک جوا ب میں انکا کہنا تھا کہ ہم نے چا نس ضا ئع نہیں کیے بلکہ سپین کا گول کیپر اچھا تھا ۔انکا کہنا تھا کہ ہما ری نگا ہیںفیلڈ کا رنر کے علا وہ پینلٹی کا رنر پر بھی مر کو زہیں۔

مزید : کھیل


loading...