لندن اولمپکس:فرانس نے سو ئمنگ میں دو طلائی تمغے جیت لیے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن اولمپکس کے 200میٹر فری سٹا ئل سوئمنگ کے مقابلے میں فرانس کی اینجل نے سو نے کا تمغہ حا صل کر لیاہے اس سے قبل گز شتہ روز ویمن سوئمنگ 400 میٹر فری سٹائل میں فرانس کی کیملی مو فٹ نے سو نے کا تمغہ جیتاتھا۔لندن اولمپکس کے سکو ر کا رڈ کے مطابق اب تک فرانس نے 3گولڈ ،ایک چا ندی اور تین کا نسی کے تمغے جیتنے ہیں۔